آیا تھا زمانے گزارنے کے عہد سے اس دنیا میں مگر نہ تھا پتا اپنی زندگی کی سانسوں کا مجھے جانے کے وقت محسوس ہوا مجھے کچھ اس طرح ابھی اذان کے وقت آیا تھا اب جماعت کے لیے جا رہا ہوں