نہ کسی کی جیب ماری ہے نہ ہی کسی کی دستار اتاری ہے لوٹا برادری سے اتنا پوچھنا ہے ان کی پارٹی کیوں دشمن ہماری ہے ہم نے تو صرف اتنا ہی کہا تھا یہاں ہر کسی کی کرسی ادھاری ہے