Add Poetry

لوڈ شیڈنگ اور میں۔۔۔

Poet: UA By: UA, Lahore

مجھے تو لوڈ شیڈنگ بہت زیادہ ستاتی ہے
جب جب بجلی جاتی ہے میرا غصہ بڑھاتی ہے
جب کمپیوٹر کے سامنے آ کے بیٹھتی ہوں
کوئی ونڈو کوئی ویب سائٹ کھولنا چاہتی ہوں
بس اس پھر اسی لمحے یک دم لائٹ چلی جاتی ہے
کوئی ونڈو کوئی ویب سائٹ اوپن نہیں ہو پاتی ہے
لائٹ چلی جاتی ہے بجلی کی لوڈ شیڈنگ ستاتی ہے
ہماری ویب ڈاٹ کومپہ بت کچھ لیکھنا چاہتی ہوں
اسی لئے جلدی جلدی کمپیوٹر کے سامنے بیٹھ جاتی ہوں
جیسے ہی لکھنے لگتی ہوں لائٹ کہیں رک جاتی ہے
آتے آتے ہی رستے میں بجلی کہیں رک جاتی ہے
گردش خون تیز کر کے بلڈ پریشر بڑھاتی ہے
آسمان کی بلندیوں پہ پھر تو میرا غصہ چڑھاتی ہے
مجھے تو لوڈ شیڈنگ بہت زیادہ ستاتی ہے
جب جب بجلی جاتی ہے میرا غصہ بڑھاتی ہے
 

ان قارئین کے لئے جنہیں اپنوں کے لئے کی شاعری کی کوشش اچھی نہیں لگی ‘لوڈ شیڈنگ اور پٹھان‘

Rate it:
Views: 618
20 May, 2012
Related Tags on Funny Poetry
Load More Tags
More Funny Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets