لوگ پاگل کیسے ہوجاتے ہیں

Poet: علیؔ زریون By: راحیل, Quetta

لوگ پاگل کیسے ہوجاتے ہیں
دیکھو! ایسے ہوجاتے ہیں

خوابوں کا دھندا کرتی ہو۔۔؟؟
کتنے پیسے ہوجاتے ہیں۔۔۔۔؟

آب دنیا جیسا ہونا بڑا مشکل ہے
تیرے جیسے ہوجاتے ہیں

اور میرے سب کام خدا کرتا ہے
تیرے ویسے ہوجاتے ہیں
 

Rate it:
Views: 5223
08 Feb, 2022