پلکیں نہ جھپک جب جہاں موقعہ ملے نیکی پر لپک القرآن : [3-114] . خدا پر اور روز آخرت پر ایمان رکھتے اور اچھے کام کرنےکو کہتے اور بری باتوں سے منع کرتےاور نیکیوں پر لپکتے ہیں اور یہی لوگ نیکوکار ہیں