اپنے درد کو لفظوں میں پرو کر شعر بنا کر لکھ دیتا ھوں میں تنہائی تنگ کرے تو بطور علاج ھنس ھنس کردل بہلاتا ھوں میں تیرا انتظار ھے اجنبی تو آئے گا صبح شام تیری راہ تکتا ھوں میں