لینے سے ہے کام ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi

لینے سے ہے کام
اس بات سے مطلب نہیں
حلال ہے حرام

حدیث بنوی ﷺ

لوگوں پر ایک وقت آئے گا کہ آدمی کو اس بات کی پرواہ نہ ہوگی کہ وہ جو لے رہا ہے حرام ہے یا حلال‘ جائز ہے یا نا جائز۔

(صحیح بخاری)

Rate it:
Views: 401
08 Oct, 2014
More Religious Poetry