حق آزادی اظہار رائے، کا یہ کیا مطلب نہیں دلمیں جسکے جو بھی ہو اسکو کہنا چاہئے زبانی جمع چرچ سےاب کام چل سکتا نہیں ملک میں غیراعلانیہ مارشل لاء رہنا چاہئے