ماسٹر جی نے پوچھا

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ماسٹرجی نےپوچھا آدمی کب جہاں سےاٹھتاہے
میں نےکہاجب دھواں آشیاں سےاٹھتا ہے

پڑوسن کےناز نخرےبڑےپیارسےاٹھاتاہوں
اس کا وزن کب اصغرناتواں سے اٹھتاہے

وہ بولی نہ جانےآج پھردھواں کہاں اٹھتاہے
میں نےسگریٹ دکھاکرکہایہاں سےاٹھتاہے

Rate it:
Views: 562
06 Jul, 2012