چین ہی مستقبل ہے جبکہ امریکہ ہمارا پرانا سپنا قریب وبعید کےماضی سے کیسےٹوڑیں تعلق اپنا متحد اسرائیل وعرب صف بستہ ہیں خلاف ایران ہمارا اب‘ ایک ہوں مسلم ‘ کا رہ گیا باقی مالا جپنا