سردیوں کی شاموں نے آتے ہی یہ پوچھا ہے گرمیوں کو ماگی نے کس طرح گزارا ہے؟ دھوپ کی تمازت سے اس نے اپنے چہرے کو کس طرح نکھارا ہے؟ کیا مجھے پکارا ہے؟