ماں اپنے بچوں کو زور آور بناتی ہے جو ٹھان لے اُسے کر کے دِکھاتی ہے ماں جیسی قُربانی کوئی دے نہیں سکتا بچوں کی جیت کے لیئے خُود کو ہراتی ہے