ماں باپ نہیں ملتے

Poet: شاکرہ نندنی By: Shakira Nandini, Oporto

سب کچھ مل جاتا ہے دنیا میں مگر
یاد رکھنا کہ بس ماں باپ نہیں ملتے

مرجھا کرجو گرجائیں ایک بارڈالی سے
یہ ایسے پھول ہیں جوپھرنہیں کھلتے

Rate it:
Views: 7918
27 Oct, 2017
More Mother Poetry