Add Poetry

ماں کا پیار

Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Karachi

چلنا بولنا سکھایا تیری ماں نے تجھے
دنیا کی ساری آفات سے بچایا تیری ماں نے تجھے
اچھے برے کا فرق بتایا تیری ماں نے تجھے
ساری رات جاگ کے سُلایا تیری ماں نے تجھے
خُد بھوکی رہے کے کھانا کھلایا تیری ماں نے تجھے
تُو نہ فرمان تھا پھربھی گلے سے لگایا تیری ماں نے تجھے
حق کیا ادا کرے گا اُس ماں کا فہیم
جس نے بنا مطلب کے زندگی کا حصہ بنایا ہے تجھے

Rate it:
Views: 941
14 Oct, 2016
More Mother Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets