ماں کی آغوش کو میں ترستی رہی بے بسی رات دن ہی برستی رہی دامن عشق کا ذکر کیسے کروں ہر خوشی میری آنگن میں جلتی رہی