دنیا کے دکھوں سے جیت کر مشہور ہو گئی اتنی خوشیاں ملیں کہ سب پریشانی دور ہو گئی میں تو شیشے کی تھی، دنیا نے پتھر تھے مارے ماں کی پناہ میں جب آئی تو میں کوہِ نورہو گئی