مدحوشی کے عالم میں مجھ کو ہنساتی ہے ماں خوابوں میں اکثر مجھے بھُلاتی ہے ماں میری وحیران زندگی میں پیار کی شماء جلاتی ہے ماں ہر پل اپنے ہونے کا احساس مجھ کو دلاتی ہے ماں میں چاہ کر بھی تجھے بھُلا نہ پایا اتنا مجھے تُو یاد آتی ہے ماں