آتش جہنم سے بچانے ماہ رمضاں آگیا کھل گئے رب کے خزانے ماہ رمضاں آگیا سحر و افطار میں رب نے رکھی ہیں رحمتیں مومنوں کو رب سے ملانے ماہ رمضاں آ گیا