ماہ رجب کی عظمت کو ھے رسول پاک نے یوں فرمایا کہ مومن کے جزبوں میں اس ماہ ڈھلتا رحمت کا ھے سایا شھزاد خوشی کے اس موقعے پر نور کا یہ کاشانہ لے لو رجب کے چاند کی مبارک دے کر جنت کا پروانہ لے لو