ماہ ِ صیام رکنِ ایمان ماہ رمضان مبارک

Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Huston


ماہ ِ صیام رکنِ ایمان
جستجو باب الریان مومن کی

مشق جبیں وبندگی کی
تازگی ایمان لوح جبین کی

پاکیز گی تن ومن تزکیہ نفس کی
اہل ایمان کو مبارک ماہِ رمصان کی

Rate it:
Views: 806
11 Apr, 2021