میرے بیٹے ہیں میری زندگی ۔ یا اللہ
میری زندگی ہمیشہ سلامت رکھنا
میری زندگی میں ہمیشہ بہار رکھنا
ہر موسم میں پھول کھلاے رکھنا
اِن کو دیکھنے سے آنکھوں میں ٹهنڈک رکھنا
اِن کی خوشبو سے گلزار کو مہکاۓ رکھنا
اپنی رحمت کا سایہ ہمیشہ اِن پہ رکھنا
میرے بیٹے ہیں میری زندگی ۔ یا اللہ
میری زندگی ہمیشہ سلامت رکھنا
آمین