مبارک دن کا پیغام

Poet: M.Asghar By: M.Asghar, BIRMINGHAM

اپنےمولا سے تم ڈرتے رہنا
مخلوق سے پیار کرتے رہنا

منکر و نکیر کے سوالوں کے لیے
خود کو تیار کرتے رہنا

آخری وقت کلمہ شہادت نصیب ہو
اس بات کی دعا کرتے رہنا

عاقبت کو ہر پل تصور میں رکھنا
اور نیکیوں سے دامن بھرتے رہنا

اپنےالله سے لو لگا کر
خوشیوں سے دامن بھرتے رہنا

Rate it:
Views: 787
18 Dec, 2008
More Religious Poetry