یہ حصول زر کی بھوک مٹتی نہیں کیوں کیا آباء سےہمارےکوئی چوک ہوئی ہے سورہ فاتحہ پڑھی جاتی تھی نماز میں اب نماز جنازہ میں یہ متروک ہوئی ہے