مجھےوہ مرغی اچھی لگتی ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, Birminghamکچھ لوگ بڑے نرالےہوتےہیں
تن گورےمن کےکالے ہوتے ہیں
مجھےوہ مرغی اچھی لگتی ہے
جس میں بارہ مسالےہوتے ہیں
اس کی زیست میں سکون کیسےہو
جس کےدس بارہ سالےہوتےہیں
سسی صاحباں کےلبوں پہ مسکان
مرزاپنوں کی آنکھوں میںنالےہوتےہیں
پترکہا بھی تھا اصغر کو نا چھیڑو
اس کےسبھی کام نرالےہوتےہیں
More Funny Poetry






