مجھے ایسا تعویز لکھوا دے ساہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM مجھےایسا تعویزلکھوا دے سائیں
جولاکھوں کی لاٹری لگا دے سائیں
ہزاروں لوگ مجھ کوسلام کریں
مجھے کروڑ پتی بنا دے سائیں
کیسےکسی کو اپنادیونہ بناناہے
یہ گر مجھے بھی سکھا دے ساہیں
ہر گلوکارصرف میری غزلیں گائے
کوئی ایسا چکر چلا دے ساہیں
وہ مجھے پیار بھری نظروں سےدیکھے
اس کےدل میں تھوڑی جگہ بنا دےساہیں
More Funny Poetry






