مجھے چہرہ اس کا یاد رہتاہے
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamمجھے چہرہ اس کا یاد رہتا ہے
 میرا دل خوشی سے آباد رہتاہے
 
 اسے میرا خیال نہیں آتا کبھی
 جس کی یاد میں دل ناشادرہتاہے
 
 ایک بار تو مل جاؤخدا کہ لیے
 دل بےقرارکرتایہی فریادرہتا ہے
 
 مجھے اپنی محبت کا اسیر بنا کر
 خود وہ پھرتا آزاد رہتا ہے
 
 ہرگھڑی ہچکیاں جوآتی ہیں
 لگتا ہے اصغر کسی کویادرہتاہے
More Friendship Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 