مجھ سے کبھی سوال و جواب نہ کر
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمجھ سےکبھی سوال و جواب نہ کر
سپنوں میں آکر نیند میری خراب نہ کر
میں تجھےاچھی طرح جانتا ہوں پڑوسن
میرے سامنےآکر تو کبھی حجاب نہ کر
سر میں گر میرےپیار کا جنون نہیں رہا
ہر روزصبح سویرےسلام وآداب نہ کر
More Funny Poetry






