خواب آنکھوں میں سجاتے ہوئے ڈر لگتا ہے غیر کو اپنا بناتے ہوئے ڈر لگتا ہے اس کو ملنا ہے اگر مجھ سے تو خود آگے بڑھے مجھ کو کشکول بڑھاتے ہوئے ڈر لگتا ہے