محبتوں بھرے خط اب وہ تحریر نہیں کرتا میرے درد کی پہلے کی طرح تفسیرنہیں کرتا میرے دل پہ ابھی تک کوئی قابض نہیں نہ جانے کیوں وہ فتح یہ کشمیرنہیں کرتا