محبت اندھی ہوتی ہے

Poet: ولیم شیکسپیئر By: ساجد ہمید, Karachi

محبت اندھی ہوتی ہے
اِسلیے محبت کرنے والے

ان غلطیوں کو نہیں دیکھ پاتے
جو اُن سے سرزد ہوتی ہیں

Rate it:
Views: 705
17 Jan, 2022