محبت تو پڑوسن سے کرتا ہوں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

محبت تو پڑؤسن سےکرتا ہوں
اس کےبھائیوں سےمگرڈرتاہوں

کیا پوچھتےہو کیسےجیتا ہوں میں
چھپ چھپ کرزندگی بسرکرتاہوں

آوارہ کتےمجھ پربھونکتےرہتےہیں
میں اس کا کوئی نا فکر کرتا ہوں

مجھےپڑوسنیں تنگ کرتی رہتی ہیں
ایسی باتوں پر میں صبرکرتا ہوں

اس کی ہمدردیاں پانے کی خاطر
پیاز سےآنکھوں کوتر کرتا رہتا ہوں

Rate it:
Views: 335
16 Oct, 2011