محبت حقیقت ہے

Poet: یاسر رفیق By: Yasir Rafique, Rawalpindi

محبت سے ہے حقیقت محبت سے ہے سارا جہاں
محبت سے بنا ابوبکرؓ کر دیا صدیق اکبرؓ
محبت کھینچ لائی عمرؓ کو بنا دیا فاروق اعظمؓ
محبت نے عثمانؓ کو سخی بنایا خطاب ذوالنورین دلوایا
محبت نے علیؓ کو شیر خُدا بنایا نبی ﷺکے گھر کا داماد کہلایا
محبت نے بلال حبشیؓ کو راستہ دکھایاگرم انگاروں پر لٹایا
محبت کے رنگ ہیں یہ سارے جدھر دیکھو نظارے ہیں سارے
محبت سے انکار نہیں یاسر محبت پہ اعتراض نہیں
محبت سے ہے حقیقت محبت سے ہے سارا جہاں

Rate it:
Views: 423
27 Nov, 2015
More Religious Poetry