محبت کا درد

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

میرے جگر میں محبت کا درد ہے
اسی لیے تو میرا رنگ زرد ہے

مجھے تنہا چھوڑ کے نا جاؤ جاناں
ہیٹنگ خراب اور موسم بھی سرد ہے

دنیا بھر میں میرا کوئی چاہنے والا نہیں
اور نا اہل وعیال میں میرا کوئی ہمدرد ہے
 

Rate it:
Views: 456
02 Apr, 2011