محبت جرم ہے تو خطا کار ہوں میں خطا جو کی ہے تو سزاوار ہوں میں میرا قول محبت میرا فعل محبت جان لو محبت کا پرچار ہوں میں ایسے ہی نہیں عظمت اجداد کا امین پرکھ لو صاحب کردار ہوں میں