محبت کے چرچے

Poet: M.Asghar By: M.Asghar, BIRMINGHAM

ہماری محبت کے چرچے بڑے تھے
مگر اس کام میں خرچے بڑے تھے

نتیجہ ابھی تک نکلا نہیں ہے
دیے ہم نے پرچے بڑے تھے

Rate it:
Views: 824
24 Aug, 2008