محبوبہ

Poet: WASEEM KHAN By: WASEEM KHAN, brownstown U S A

 کہا میں نے محبوبہ سے چلتے کہیں ھو ٹل
کھا نا کھلا ؤ ں گا میں ا و ر پلا ؤں میں بو تل

کھا نا جب کھا یا بو لی میر ے محبو ب
آئسکر یم بھی کھا ؤ نگی اگلوں کی بہت خو ب

پھر چلی وہ بر نسں روڈ کھا ؤنگی میں کبا ب
کھا یا و ہا اتنا کہ یا د آ یا میر ا با پ

جہا ں جہا ں گئی وہ پیسے دیتا ر ہا
خا لی تو ھو ا میں پر اس کا کیا گیا

نصحیت ھے میر ی سب مردوں سے یہاں
پا لوں اپنے بچے تم خر چہ کر و و ہاں

Rate it:
Views: 620
24 Mar, 2011