محبّت پھوٹ پڑتی ہے ماں کی دعاؤں سے کہیں اک نرم کونپل میں کہیں مِٹی کی خوشبو میں کہیں بچے کی غوں غوں میں