محمد علی باب

Poet: Allama Iqbal By: TARIQ BALOCH, HUB CHOWKI

تھی خوب حضورِ علما باب کی تقریر
بیچارہ غلط پڑھتا تھا اعرابِ سمٰوت

اس کی غلطی پر علما تھے متبسم!
بولا تمہیں معلوم نہیں میرے مقامات

اب میری امامت کے تصدق میں ہیں آزاد
محبوس تھے اعراب میں قرآن کے آیات

Rate it:
Views: 561
10 Sep, 2011
More Religious Poetry