مختصر الفاظ میں

Poet: سعادت حسن منٹو By: Sharda, Mumbai
مختصر الفاظ میں زندگی کے متعلق صرف یہی کہا جاسکتا ہے کہ یہ ایک آہ ہے جو واہ میں لپیٹ کر دی گئی ہے
Rate it:
Views: 313
26 Oct, 2021