مختصر سی رفاقت

Poet: یوسف انجم By: yusaf anjum, kuwait

وہ ناراض ہیں مجھ سے نہ میں خفا ان سے
مگر یہ ساتھ کہ کچھ اور دیر چل نہ سکا

یا تو میرے لئے ہی وہ تیز رو ٹھہرے
یا پھر ان کے لئے میں ہی سُست رو نکلا
 

Rate it:
Views: 627
13 Dec, 2010