Add Poetry

مدینے کی فضاؤں میں جو نور ہے

Poet: Humera Sajid By: Humera Sajid, Lahore

مدینے کی فضاؤں میں جو نور ہے
ُاُسی سے ساری کائنات پر نور ہے
ہم بھی چلیں آپ ﷺ کے بتائے راستے پر
ہر دم یہی دعا ، کہ اب آپ سے حضور رﷺ ہے
بڑے اندھیرے ہیں تیری اُمت کی زندگی میں
مانتی نہیں ہے آپ کی بات ، یہی اس کا قصور ہے
آج بھی سمجھ نہ سکی ، آپ کی نادان اُمت یہ بات
ُبھلا دیا آپ کا پیغام ، اسی لیے اُمت کی زندگی بے نو ر ہے
 

Rate it:
Views: 527
22 Apr, 2015
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets