ہوتے نبی جو ختم نہ ہوتی پیمبری حضرت عمر مثیلِ مرادِ رسول ہیں مرضی بنی خدا کی یہ سوچا عمر نے جو روشن جہاں میں آپ کے سارے اصول ہیں