مرد بھی کیا عجیب شے ہے

Poet: سعادت حسن منٹو By: Tanveer, Kolkata

مرد بھی کیا عجیب شے ہے
بیوی میں طوائف جیسی ادائیں
اور طوائف میں بیوی جیسی وفاداری تلاش کرتا ہے

Rate it:
Views: 476
26 Oct, 2021