مرغا خوش ہو گا اصغرنےمیری مرغی۔۔
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMجب جیب خالی ہو تو دوست یارچلےآتےہیں
ادھار خواہ تنگ کرنےسربازار چلےآتےہیں
کچھ تو ویسےبھی میرا ہاتھ تنگ رہتا ہے
خداکی رحمت ہےمہمان ہراتوارچلےآتےہیں
جب دل کا دروازہ مقفل کرنےوالاہوتاہوں
اسی شب پرانےکرائےدار چلےآتے ہیں
وہ جب کبھی مجھےملنےکا وقت دیتی ہے
دوچارگھنٹے ہم کرکےانتظارچلےآتےہیں
مرغا خوش ہو گااصغرنےمیری مرغی نہیں چرائی
وہ کیا جانےہم کئی دنوں سےبیمارجلےآتےہیں
More Funny Poetry






