مرچی بھری مرغی
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham کوئی نیا دوست ہے نا دشمن پرانا میرا
یاد ہےاپنے بھائیوں سے مجھےپٹوانا تیرا
گلی کے آوارہ کتے میرے پیچھے لگا کر کہا تھا
جا اب ایک ہفتہ گزر جائے گا سہانا تیرا
تمہارے بھائیوں کی مانگیں بڑھتی جا رہی ہیں
اب مجھے نہیں منظور اتنا مہنگا یارانہ تیرا
میںبھلا کیسے بھلادوں وہ حسیں شام
مجھے ڈانٹ کرمرچی بھری مرغی کھلانا تیرا
نا تو آئی نا تیرے بھائی تیرا رشتہ لے کر آئے
اب کیا حاصل میرے بسترمرگ پہ آنسو بہانا تیرا
More Funny Poetry






