عالمی تنہائی کا ڈر ہےہم سے پانچ گنا بڑی آبادی کے ملک کو تاریخ کا رخ دیکھ اقتصادی راہداری کی جانب حیران ہندوستان ملک انسانوں کی آمد ورفت سے شارع عام نہ بن جائے کہیں تیزتر معاشی سرگرمیاں دیکھ کر مرکزنگاہ دنیا کا ہے پاکستان