میرے خیال کو نسبت ھوئی مدینے سے مھک گلاب کی آنے لگی پسینے سے نبی کی آل سے الفت نھیں تو مر جاؤ تمھارا مرنا ھی بھتر ھے ایسے جینے سے