مزاحیہ شاعری
Poet: By: Ghulam Mujtaba Kiyani, Lahore آنکھوں ہی آنکھوں میں اشارہ ہو گیا
بٹوے پر نظر پڑی تو بٹوہ خالی ہو گیا
شمع جلتی رہی پروانے کے لئیے
اور پروانہ عاشق ہو گیا کسی اور کے لئیے
میں نے کہا کیا حال ہے جناب کا
اُن نے کہا جناب کا حال پروانے کا سا ہے
More Funny Poetry






