جو ٹکرا کے آئے آذان گنبد خضرا سے حرف بہ حرف اسے شفاعت سمجھو لفظ بہ لفظ جیسے آب کوثر کا گھونٹ ساقیٴ کوثر کی عنایت سمجھو