بھٹکتا در بدر کیوں علم میرا ہے جنوںُ دیوانگی ہی جرم میرا ہے غلط کل تو نہیں ہوں اِس زمانے میں ہوں مسجودِ ملائک کرم تیرا ہے